Posts

Kashmir Hurriyat leader Syed Ali Gilani laid to rest at Haiderpora https://t.co/nSyeLzpvNY https://t.co/8vz1Hc9GGe

 Kashmir Hurriyat leader Syed Ali Gilani laid to rest at Haiderpora https://t.co/nSyeLzpvNY https://t.co/8vz1Hc9GGe

Sadiq Abad news's

 فیصل بازار میں ایک موٹر سائیکل سوار دو خواتین سے پرس اور موبائل چھین کر فرار

Punjab Chief Minister Sardar Usman Bazdar distributed prizes for best performance

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسروں کی ملاقات: وزیر اعلی نے پولیس افسروں کی کارکردگی کو سراہا اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے وزیر اعلی نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 7 پولیس ا فسرو ں کو وزیر اعلی آفس بلا کرحوصلہ افزائی کی، امن عامہ کے لئے شاندار کارکردگی پر پولیس افسروں کو شاباش دی وزیر اعلی عثمان بزدار نے آرپی او ڈی جی خان محمد  فیصل رانا اور ڈی پی او عمر سعید ملک کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیئے.. وزیر اعلی نے ایس پی انویسٹی گیشن  حسن جاوید بھٹی ، ڈی ایس پی صدر سرکل ناصر علی ثاقب، سب انسپکٹر جعفر حبیب  ، اے ایس آئی جواد احمد اوراے ایس آئی ارشد علی کو بھی تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے وزیر اعلی عثمان بزدار نے جرائم پیشہ عناصرکے خلاف موثر کارروائی پر پولیس افسرو ں کی کارکردگی کی تعریف کی

FAYAZ-UL-HASSAN CHOHAN MINISTER OF PRISONS/OFFICIAL SPOKESPERSON GOVERNMENT OF THE PUNJAB

 ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے صوبائی سوشل/ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی تشکیل دے دی۔ ثانیہ کامران صاحبہ کمیٹی کی کنوینر، مقرر۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  کمیٹی سوشل میڈیا پر کمپینز کے ذریعے حکومت کا مثبت امیج اجاگر کرے گی۔ فیاض الحسن چوہان ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کی مانیٹرنگ اور ان کے لیے لائحہ عمل طے کرنا بھی کمیٹی کی ذمہ داری ہو گی۔ فیاض الحسن چوہان ہر فورم پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بہترین پرفارمنس سامنے لانا ہمارا واحد ایجنڈا ہے۔ ثانیہ کامران۔۔

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل صادق آباد

 تمام اشیاء پر ٹیگ  لگائیں. ریٹ لسٹ لازم لگی ہو  *SOPs* پر سختی سے عمل کریں . *ماسک لازم پہنیں ، *No mask No Entry* کا بینر لازم ہے. دوکان کے اندر کوئی بنا ماسک موجود نہ ہو بحکم اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد

محکمہ انہار

 محکمہ انہار کے میٹ اقبال کی ملی بھگت سے سرکار کو لاکھوں روپے کا چونہ۔ بھونگ نہر سیکشن میئر دوعوالہ کے مقام پر پانی چوری عروج پر محکمہ انہار کے میٹ اقبال کی ملی بھگت سے موگہ توڑ مہم جاری کاشتکار پریشان  اعلیٰ حکام نوٹس لیں