FAYAZ-UL-HASSAN CHOHAN MINISTER OF PRISONS/OFFICIAL SPOKESPERSON GOVERNMENT OF THE PUNJAB
ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے صوبائی سوشل/ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی تشکیل دے دی۔ ثانیہ کامران صاحبہ کمیٹی کی کنوینر، مقرر۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی سوشل میڈیا پر کمپینز کے ذریعے حکومت کا مثبت امیج اجاگر کرے گی۔ فیاض الحسن چوہان ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کی مانیٹرنگ اور ان کے لیے لائحہ عمل طے کرنا بھی کمیٹی کی ذمہ داری ہو گی۔ فیاض الحسن چوہان ہر فورم پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بہترین پرفارمنس سامنے لانا ہمارا واحد ایجنڈا ہے۔ ثانیہ کامران۔۔